حیدرآباد،7فروری(ایجنسی) دہلی کے دورہ میں مصروف تلنگانہ کے وزیراعلی کے چندرشیکھر راو نے آج دوپہر صدر جمہوریہ پرنب مکرجی سمیت دیگر مرکزی وزرا سے ملاقات کی۔
18px; text-align: start;">انہوں نے شہر حیدرآباد کے باوقار عثمانیہ یونیورسٹی کی صد سالہ تقاریب میں شرکت کے لئے پرنب مکرجی کو مدعو کیا ۔
اس سلسلہ میں اس یونیورسٹی سے متعلق تفصیلات سے انہوں نے صدر جمہوریہ کو واقف کروایا۔